Stories22 Videos



Sairbeen 27th January 2017 – BBC Urdu
جمعہ ستائیس جنوری کے سيربين ميں شامل خبروں کا خلاصہ کراچي ميں سرکيولر ٹرين تو نہيں ليکن اُس کي بات چل پڑي ہے۔ پہلے فنڈز کي کمي رکاوٹ تھي ليکن اب ايک اور مسئلہ درپيش ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کي صدارت کے ابتدائي دنوں ميں ہي امريکي وزارتِ خارجہ کے کئي اہلکار مستعفي ہو گئے ہيں۔ […]
Sairbeen Thursday 26th January BBC Urdu
نومنتخب امريکي صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو آنے والے دنوں میں جن بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ان میں افغانستان بھی شامل ہے۔ آج سیربین کا اہم موضوع ہے کیا ڈونلڈ ٹرمپ، افغانستان میں جاری اس طویل جنگ سے امریکہ کو الگ کر سکیں گے؟
Sairbeen Monday 23rd January 2017 – BBC Urdu
اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے ليے بات چیت کا آغاز۔ صدر ٹرمپ کا اسرائيل کي مکمل حمايت کا عزم پاکستان ميں غير سرکاري اعداوشمار کے مطابق ملک ميں تقريباً ايک کروڑ افراد شراب پيتے ہيں۔ جبکہ زہريلي شراب پينے سے ہر سال درجنوں ہلاکتيں ہوتي ہيں۔ CLICK HERE […]
Sairbeen Friday 20th January 2017 – BBC Urdu
جمعہ بیس جنوری کے سيربين ميں شامل خبروں کا خلاصہ مخالفين کے مظاہروں اور جشن کے درمیان امريکہ کے پينتاليسويں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری۔ واشنگٹن ڈي سي ميں نئے صدر کي تقريبِ حلف برداري کے ليے ہزاروں پوليس اہلکار تعينات۔ امریکہ کے نئے صدر کے روس کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے؟ اور […]